شعبہ کی جانب سے ''اسلامی مطالعات فورم'' کے نام سے ایک فورم قائم کیا گیاہے ،جس کا مقصد طلبہ میں علمی وتحقیقی معیار کو بلند کرنا، اور ان کی صلاحیتوں کو ابھارناہے۔ فورم کے تحت توسیعی خطبات، علمی مذاکرے، محاضرات اور متنوع علمی وثقافتی سرگرمیاں انجام دی جارہی ہیں، اور ہر ہفتہ جمعرات کے دن اس فورم کے تحت پروگرام منعقد کیا جاتا ہے۔ اب تک اس کے تحت درج ذیل پروگرام منعقد ہوئے ہیں:
تعلیمی سال 2016-17
- خطاب،پروفیسر محمد شاہد(کنٹرولر ، پروفیسر شعبہ سماجی کام، مانو) سماجی علوم میں تحقیق 1/ستمبر 2016
- خطاب،ڈاکٹر دانش معین(اسوسئیٹ پروفیسر، شعبہ تاریخ، مانو) عہد سلطنت اور عہد مغلیہ- تاریخ نگاری کے حوالہ سے 25/اگست 2016
- پیش کش، طلبہ شعبہ اسلامیات یوم آزادی 11/اگست 2016
- خطاب، پروفیسر صدیقی محمد محمود(شعبہ تعلیم وتربیت، مانو) اعلی تعلیم میں تدریس کی منصوبہ بندی 18/اگست 2016
- مباحثہ، طلبہ شعبہ اسلامیات دینی تعلیمی نظام اور عصری تعلیمی نظام –ایک تعارف 4/اگست 2016
تعلیمی سال 2015-16
- خطاب، ڈاکٹر اے ایم قدیر خواجہ(اسسٹنٹ پروفیسر) تحقیق میں ٹرانسلیٹریشن کا استعمال 13/اپریل2016
- اظہار خیال، اساتذہ وطلبہ شعبہ اسلامیات شعبہ کی علمی اور انتظامی ترقی 07/اپریل2016
- مقابلہ، طلبہ شعبہ اسلامیات، صرف ایک منٹ 31/مارچ2016
- انگریزی زبان میں پیش کش ، طلبہ ایم اے سال اول، تعارف اسلام 16/مارچ 2016
- اظہار خیال طلبہ قدیم و جدید شعبہ اسلامیات، مانو شعبہ اسلامک اسٹڈیز۔ مستقبل کی طرف بڑھتے قدم 10/مارچ 2016
- خطاب ڈاکٹر محمد فہیم اختر، صدر شعبہ اسلامیات مانو استنبول کے تاریخی مقامات 03/مارچ 2016
- مباحثہ طلبہ شعبہ اسلامیات تحریک استشراق: ایک جائزہ 25/فروری2016
- ثقافتی پروگرام طلبہ شعبہ اسلامیات بیت بازی 11/فروری2016
- خطاب مولانا محمد ابرار الحق، استاذ شعبہ اسلامیات ، مانو علی گڑھ تحریک۔ ایک تعارف 04/فروری2016
- روداد سفر محمد عمر عابدین و سید منہاج، سفر ترکی اور سفر حرمین 28/جنوری2016
- مباحثہ طلبہ شعبہ اسلامیات، ہندوستان میں بچہ مزدوری: صورتحال اور حل 21/جنوری2016
- مباحثہ طلبہ شعبہ اسلامیات، جمعہ کا خطبہ : عناصر ، طریقہ اور نتائج 14/جنوری2016
- خطاب مولانا محمد اعظم ندوی، استاذ المعہد العالی حیدر آباد، مراکش کا ایک علمی سفر 07/جنوری2016
- پیش کش ریسرچ اسکالر محمد عمر عابدین، تحقیق کے اصول 10/دسمبر2015
- پیش کش ریسرچ اسکالر سید توفیق اللہ بخاری، تحقیق و تدوین کا طریقہ (دوم) 03/دسمبر2015
- پیش کش ریسرچ اسکالر سید توفیق اللہ بخاری، تحقیق و تدوین کا طریقہ (اول) 26/نومبر2015
- پیش کش ریسرچ اسکالر امانت علی، تحقیق کا فن 19/نومبر2015
- پیش کش ریسرچ اسکالر سید منہاج، اسلام میں تحقیق کے اصول و مبادی (دوم) 12/نومبر2015
- پیش کش ریسرچ اسکالر سید منہاج، اسلام میں تحقیق کے اصول و مبادی (اول) 5/نومبر2015
- علمی مذاکرہ ریسرچ اسکالرس شعبہ اسلامیات، دارالمصنفین اور مجلس اشاعت العلوم 8/اکتوبر 2015
- خطاب مولانا سید سلمان حسینی ندوی، ڈین کلیة الدعوةوالارشاد ، ندوة العلماء لکھنؤ
اردو زبان میں سائنس کی تعلیم اور کتابوں کی تیاری 1/اکتوبر 2015
- محفل شعر و سخن طلبہ ایم اے اور ایم فل ،شعبہ اسلامیات کلام اقبال 16/ستمبر2015
- علمی مباحثہ طلبہ ایم اے اور ایم فل، شعبہ اسلامیات ہندوستان میں مسلمانوں کی آمدـایک تاریخی جائزہ 10/ستمبر 2015
- خطاب ڈاکٹر طارق احمد مسعودی اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ تعلیم مانو فلسفہ تعلیم اور عصر ی رجحانات 3/ستمبر 2015
- خطاب ڈاکٹر ریاض احمد اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ تعلیم مانو اساتذہ کی تربیت اور کردار: عصری تناظر 27/اگست2015
- علمی مذاکرہ مولانا سید عبد الرشید، عمر عابدین مدنی اور محمد فہیم ازہری استاذ اور طلبہ ایم فل اسلامیات
سعودی عرب اور مصر وشام کی جامعات میں اسلامیات کا نصاب و نظام تعلیم 20/اگست2015
- محاضرہ مولانا سید عبد الرشید استاذ شعبہ اسلامک اسٹڈیز ، مانو ڈاکٹر وہبہ زحیلی۔حیات وخدمات 12/اگست2015
- خطاب ڈاکٹر سنیل مائکل پرنسپل نارتھ انڈین بشپ کالج ، کلکتہ عیسائیت کی تاریخ 6/اگست2015
|