شعبہ تعلیم نسواں : پروگرامس


پروگرام
مدت
نشستیں
داخلہ کا طریقہ کار
ایم اے مطالعات نسواں
2 سال 4) سیمسٹر)
31
میرٹ
ایم فل مطالعات نسواں
کم از کم 18
مہینے 20 زیادہ سے زیادہ 36 مہینے
20

امتحان اور انٹرویو۔ UGC/JRF/NET/SLET کامیاب امیدوار داخلہ امتحان سے مستثنیٰ ہیں لیکن انٹرویو میں شرکت ضروری ہے۔ نگران کار کے پاس مخلوعہ نشستوں کی بنیاد پر نشستیں مہیاکی جائیں گی

پی ایچ ڈی مطالعات نسواں
کم از کم 36 مہینے
زیادہ سے زیادہ 60 مہینے
10
داخلہ امتحان اور انٹرویو۔ UGC/JRF/NET/SLET اور ایم فل کامیاب امیدوار داخلہ امتحان سے مستثنیٰ ہیں لیکن انٹرویو میں شرکت ضروری ہے۔ نگران کار کے پاس مخلوعہ نشستوں کی بنیاد پر نشستیں مہیاکی جائیں گی۔

Blue ThemeRed ThemeGreen Theme