شعبہ فارسی : پروگرامس

شعبہ کی جانب سے پیش کردہ پروگرامس

پروگرام

مدت

نشستیں

داخلہ کا طریقہ کار

ایم اے

دو سال

39

میرٹ

ایم فل

18مہینے

15

داخلہ امتحان اور انٹرویو

پی ایچ ڈی

36مہینے

10

داخلہ امتحان اور انٹرویو


شعبہ کی جانب سے پیش کردہ ڈپلوما /سرٹیفکیٹ کورس

کورس

مدت

نشستیں

اہلیت

داخلہ کا طریقہ کار

ڈپلوما ان پرشئن

ایک سال (2 سمسٹر)

20

انٹرمیڈیٹ 45%کے ساتھ

میرٹ کی بنیاد پر

پروفیشئنسی ان پرشئن

6   مہینے

20

ایس ایس سی(یا) مساوی

میرٹ کی بنیاد پر


پروگرام کا نصاب
پروگرام کا نام          سمسٹر وار پرچے /عنوانات

     M. A.(Persian)

سمسٹر - I
 
سمسٹر - III
پرچہ I - آموزش ِ زبان ِ فارسی
پرچہ X لسانیات
پرچہ II - فارسی زبان کی تاریخ
پرچہ XI ہندوستان میں فارسی زبان کی تاریخ
پرچہ III - کلاسیکی فارسی نثر
پرچہ XII ہندوستان میں میں تخلیق کردہ فارسی نثر
پرچہ IV - کلاسیکی فارسی شاعری
پرچہXIII ہندوستان میں میں تخلیق کردہ فارسی نثر
پرچہ V - انفارمیشن ٹیکنالوجی کے بنیادی اصول
سمسٹر - II
 
سمسٹر - IV
پرچہ VI - علم و عروض و بلاغت
پرچہ XIVمخطوطہ شناسی
پرچہ VII - فارسی ادب کی تاریخ
پرچہ XV دکن میں تیار کردہ فارسی نثر اور شاعری
پرچہ VIII - کلاسیکی فارسی نثر
پرچہ XVI جدید فارسی نثر
پرچہ IX - کلاسیکی فارسی شاعری B -
پرچہ XVII جدید فارسی شاعری

Blue ThemeRed ThemeGreen Theme