y
Click to install Urdu Font
MANUU LOGO
 
آئی ٹی آئی :: بنگلور :: پروفائل

ادارے کی تفصیلات

سلسلہ نشان

متفرقات

تفصیلات

01A

ادارے کا نام

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی

02B

پتہ

سی اے ، سائٹ نمبر 2 (P) ، گیانا بھارتی لے آؤٹ، تھرڈ بلاک، آر وی کالج پوسٹ، ولگیری ہلی، میسور روڈ، بنگلور ۔ 560059

03C

قیام کی تاریخ

2008

04D

ڈی بی ای ٹی فائل حوالہ نمبر

DGET/06/10/177/2008TC

05E

ڈی جی ای ٹی کی کے ذریعہ مختص کوڈ

97

O6F

فون نمبر

080-23181062

07G

موبائل نمبر

09482009116

08H

فیکس نمبر

۔۔۔۔

09I

ای میل آئی ڈی

manuuiti(at)gmail[dot]com

10J

مقام شہری / دیہی

شہری

11K

کس طرح پہنچیں / رابطہ کریں

نزد آر وی کالج، میسور روڈ، بنگلورو


اِنسٹی ٹیوٹ کا تعارف مع اغراض و مقاصد

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کا قیام 2007 میں الکٹرانک شہر بنگلورو میں عمل میں آیا جس میں دو شعبے ہیں الکٹرانک میکانک، میکانک آف ریفریجریشن اور ایئر کنڈیشننگ جو این سی وی ٹی سے ملحق ہیں۔ انسٹی ٹیوٹ کو بعد میں اپنی ذاتی عمارت میں منتقل کردیا گیا ہے، جو گیان بھارتی لے آؤٹ، والگرہیلی، بنگلور، 59 میں واقع ہے۔

انسٹی ٹیوٹ کی تاریخ (یونیورسٹی)

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی 1998 میں پارلیمنٹ کے ایک ایکٹ کے تحت ایک مرکزی یونیورسٹی کی حیثیت سے قائم ہوئی جس کا مقصد اردو زبان و ادب کی ترویج و ترقی، اردو میں روایتی (کیمپس) اور فاصلاتی طرز تعلیم کے ذریعہ پیشہ ورانہ و تکنیکی تعلیم کی فراہمی ہے۔ یونیورسٹی کا صدر مقام گچی باؤلی ، حیدرآباد میں ہے جو 200 ایکڑ میں پھیلا ہوا ہے۔ یونیورسٹی کے طلبہ اور ارکان عملہ ہندوستان کے مختلف مقامات سے تعلق رکھتے ہیں جو علوم کے تمام شعبہ جات میں معیاری اردو تعلیم کے تئیں یونیورسٹی کے مستحکم عہد کے سبب رجوع ہوئے ہیں۔ یونیورسٹی کو NAAC کے ذریعہ 2009 میں گریڈ''اے'' عطا کیا گیا تھا۔

یونیورسٹی نے انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، بنگلورو کا قیام عمل میں لایا ہے۔ یہاں تمام شعبہ جات کے لیے اردو ذریعۂ تعلیم ہے جو یونیورسٹی کے قیام کے مقصد ''اردو میں فنی و تکنیکی تعلیم کی دستیابی'' کی تکمیل کرتا ہے۔ انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کا مقصد درج ذیل ہے۔:

  • کیمپس طرز میں اردو ذریعۂ تعلیم سے انڈسٹریل ٹریننگ حاصل کرنے کے خواہاں افراد کے لیے بہتر رسائی دستیاب کرانا۔

صدر نشین اور اراکین کے نام
مجلسِ عاملہ، مجلسِ تعلیمی اور مالیاتی کمیٹی کی تفصیلات درج ذیل ہیں

ادارے کے ذریعہ چلائی جارہی اسکیم (سی ٹی ایس اور ایم ای ایس وغیرہ، این سی وی ٹی کے تحت)

اسکیم کا نام

گنجائش داخلہ

مدت

موجودہ مالی سال میں داخلے

موجودہ تعدادِ داخلہ

کرافٹسمین ٹریننگ اسکیم

42

2 سال

42

27


داخلوں کا طریقۂ کار

  1. نشانات کے فیصد کے تحت انتخاب
  2. انٹرویو

شعبہ کا نام (این سی وی ٹی کے تحت )

تربیت کی مدت

اہلیت

میکانک ریفریجریشن اینڈ ایئر کنڈیشننگ

2 سال

ایس ایس ایل سی

الکٹرانک میکانکس

2 سال

ایس ایس ایل سی

 


این سی وی ٹی اور ایس وی ٹی سے ملحقہ شعبہ جات

ٹریڈ کے نام (متعلقہ نصاب  ڈی جی ای ٹی ویب سائٹ سے منسلک)

اکائیوں کی تعداد

شفٹس  (I/II/III)

نشستوں کی گنجائش

کل نشستوں کی گنجائش

الحاق کی تاریخ / ڈی جی ای ٹی آرڈر کی نقل (اسکیان کی ہوئی)

میکانک ریفریجریشن اینڈ ایئر کنڈیشننگ

2

عام

21

42

DGET-6/10/177/2008-TC DT:26/09/2008 WEF Feb 2011 Linked

الکٹرانک میکانکس

2

عام

21

42


این سی وی ٹی سے ملحقہ ٹریڈس کا خلاصہ

ٹریڈ کا نام

جملہ یونٹ

ڈی جی ای ٹی آرڈر نمبر آف یونٹس

میکانک ریفریجریشن اینڈ ایئر کنڈیشننگ

(01 + 01)=02

DGET-6/10/177/2008-TC DT:26/09/2008 WEF Feb 2011 Linked

الکٹرانک میکانکس

(01 + 01)=02


این سی وی ٹی سے ملحقہ شعبہ جات کا خلاصہ

شعبہ کانام

شفٹ انٹیک

جملہ یونٹس کی تعداد

ریمارکس

۔۔۔۔۔

پہلا

دوسرا

تیسرا

۔۔۔۔۔

۔۔۔۔


درخواست فارم کا خاکہ

کورس کا نام

مدت

امکانی تاریخ

درخواست کب داخل کریں

درخواست فارم (ڈاون لوڈ  لِنک)

میکانک ریفریجریشن اینڈ ایئر کنڈیشننگ

2سال

جولائی

مئی

 

الکٹرانک میکانکس

2سال

جولائی

مئی


نظامت کا نام اور پتہ

وجئے شنکر بی ایم

رابطہ نمبر

080-25189163

فیکس نمبر

080-25189163

ای میل

www.dget.kar.ac.in


آرا و تجاویز

پتہ برائے آرا اور تجاویز

سی اے ، سائٹ نمبر 2 (P) ، گیان بھارتی لے آؤٹ،
تھرڈ بلاک، آر وی کالج پوسٹ،
ولگیری ہلی، میسور روڈ، بنگلور ۔ 560059

ای میل

m.riazurrahaman(at)gmail[dot]com

رابطہ کا نمبر

080-23181062


اہم لنکس
وائس چانسلر کے قلم سے
اجلاس کی روداد
نو ٹس/ سرکیولرس
آن لائن پورٹل
ملازمین لاگ آن کریں
گوشہ ملازمین
پراسپکٹس 2018-19
آرکائیوز
ٹنڈر
آر ٹی آئ
تعلیمی کیلنڈر
فہرست تعطیلات

ہوم  |  رابطہ  |  
©2019 مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد، تمام حقوق محفوظ
Blue ThemeRed ThemeGreen Theme