y
Click to install Urdu Font
MANUU LOGO
 
ماڈل اسکولس::حیدرآباد :: پروفائل

مانو ماڈل اسکول، حیدرآباد کا قیام 2007 میں بی بی کا چشمہ، فلک نما ، حیدرآباد میں ایک کرائے کی عمارت میں عمل میں آیا ۔ یونیورسٹی نے فاطمہ نگر، وٹے پلی میں ایک تین منزلہ عمارت تعمیر کروائی جس میں ایک کشادہ کھیل کا میدان بھی ہے۔ 30جون2009کو اسکول کونئی عمارت میں منتقل کیا گیا ۔ ماڈل اسکول کے قیام کا مقصد طلبہ کو اردو ذریعۂ تعلیم سے سی بی ایس ای نصاب کے تحت معیاری تعلیم فراہم کرنا ہے۔ مانو ماڈل اسکول کا مقصد حیدرآباد اور خصوصاً قرب و جوار کے علاقوں سے تعلق رکھنے والے غریب اور لیاقت مند بچوں کو مفت تعلیم فراہم کرنا ہے۔

اہم لنکس
وائس چانسلر کے قلم سے
اجلاس کی روداد
نو ٹس/ سرکیولرس
آن لائن پورٹل
ملازمین لاگ آن کریں
گوشہ ملازمین
پراسپکٹس 2018-19
آرکائیوز
ٹنڈر
آر ٹی آئ
تعلیمی کیلنڈر
فہرست تعطیلات

ہوم  |  رابطہ  |  
©2019 مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد، تمام حقوق محفوظ
Blue ThemeRed ThemeGreen Theme