y
Click to install Urdu Font
MANUU LOGO
 
شعبہ تعلیمِ نسواں : شعبہ کی پروفائل
شعبہ کی پروفائل | شعبہ صدر | پروگرامس | اساتذہ اکرام | سہولیات | نوٹس بورڈ | ہم سے رابطہ کریں

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں خواتین کی تعلیم وتربیت کے ذریعہ خودمجازیت پیدا کرنا ہے۔اِسی کے پیشِ نظر نظامتِ تعلیم ِ نسواں کے تحت سال 2004 میں شعبہ مطالعاتِ نسواں کا قیام عمل میں لایا گیا ۔ اب یہ یونیورسٹی کے اہم شعبوں میں سے ایک ہے۔ یہ شعبہ پی جی کورس ایم اے ،ایم فل اور پی ایچ ڈی اردو میں پیش کرتا ہے۔
شعبہ کی روایت ہے کہ وقت کی بدلتی صورتِ حال اور تقاضوں کے مطابق مسائل پر تحقیقی کا م کو فروغ دیتا ہے۔تدریسی پروگرام میں اسی معنویت اور تعلیمی معیار پر زور دیا جاتا ہے۔وقت کی ضرورت کے پیشِ نظر نصاب اور موضوعات کو مسلسل جدیدتر بنانے کی کوشش کی جاتی ہے۔جب سے شعبہ قائم ہوا ہے استاد اور طالب علم کے مابین گہرا تعلق پیدا کرنے کی کوشش کی جاتی رہی ہے۔

اہم لنکس
وائس چانسلر کے قلم سے
اجلاس کی روداد
نو ٹس/ سرکیولرس
آن لائن پورٹل
ملازمین لاگ آن کریں
گوشہ ملازمین
پراسپکٹس 2018-19
آرکائیوز
ٹنڈر
آر ٹی آئ
تعلیمی کیلنڈر
فہرست تعطیلات

ہوم  |  رابطہ  |  
©2019 مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد، تمام حقوق محفوظ
Blue ThemeRed ThemeGreen Theme