y
Click to install Urdu Font
MANUU LOGO
 
''ادب و ثقافت'' ، ششماہی تحقییو اور ریفریڈ جرنل
پروفائل |ویژن اور مشن | مقاصد | افعال | ڈی ٹی پی کی مطبوعات | ادب و ثقافت

ڈائرکٹوریٹ ایک ششماہی تحقیی اور ریفریڈ جرنل ''ادب و ثقافت'' (ISSN:2455-0248) بھی نکالتا ہے۔ وائس چانسلر کی سرپرستی مںے نکلنے والے اس جریدہ کا مقصداُردو زبان ، ادب اور ثقافت کا فروغ ہے۔ چونکہ اس جریدے مںS اردو کی معتبر اور معروف شخصاست کے معا ری مضامند شائع ہوتے ہں ، لہذا اس نے انتہائی مختصر مدت مں اردو حلقوں مں اپنی پہچان بنالی ہے۔ یوجی سی کی 'ریفریڈ جرنلس'کی فہرست مںن بھییہ جریدہ اردو اور ترجمہ کے زمرے کے تحت شامل کار گال ہے۔ ابھی تک اس جریدے کے آٹھ شمارے شائع ہوکر منظر ِ عام پر آچکے ہںر۔


ایڈیٹوریل بورڈ درج ذیل افراد پر مشتمل ہے:

سرپرست اعلیٰ: ڈاکٹر محمد اسلم پرویز، وائس چانسلر

مدیر: پروفیسر محمد ظفرالدین، ڈائرکٹر ، ڈی ٹی پی

    ادارتی بورڈ کے ارکان

اہم لنکس
وائس چانسلر کے قلم سے
اجلاس کی روداد
نو ٹس/ سرکیولرس
آن لائن پورٹل
ملازمین لاگ آن کریں
گوشہ ملازمین
پراسپکٹس 2018-19
آرکائیوز
ٹنڈر
آر ٹی آئ
تعلیمی کیلنڈر
فہرست تعطیلات

ہوم  |  رابطہ  |  
©2019 مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد، تمام حقوق محفوظ
Blue ThemeRed ThemeGreen Theme